Duration 1:13

Dream Interpretation of drinking Syrup | خواب میں شربت پینے کی تعبیر Canada

888 watched
0
9
Published 28 Dec 2019

خواب میں شربت پینے کی تعبیر Dream Interpretation of drinking Syrup | خواب میں شربت دیکھنا یا پینا اس بات کی علامت ہے کہ آجکل آپ اپنے کسی ذاتی معامله میں بہت حد تک جذباتی ہو چکے ہیں یا پھر کچھ پرانی یادیں ہیں جو آپکو بے چین کیے ہوے ہیں. اسی خواب کی ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ آپ کسی ایسے معامله میں الجھ چکے ہیں جس سے اب آپکو جان چھڑانی مشکل ہو رہی ہے. ایک تعبیر یہ بھی ہے کہ آجکل آپ کے کچھ معاملات سست روی کا شکار ہیں

Category

Show more

Comments - 0