Duration 3:50

Present & future tense تصريف الفعل المضارع Canada

229 watched
0
0
Published 23 Jun 2021

فعل تین طرح کے ہوتے ہیں ، ماضی مضارع اور امر ۔ جو کام گزرے ہوئے زمانے میں ہوا ہو اسے فعل ماضی کہتے ہیں ۔ جیسے كتب، درس وغیرہ۔ جو کام ابھی ہو رہا ہو یا پھر مستقبل کیا جائے تو اس کے لیے فعل مضارع کا استعمال کرتے ہیں ۔ جیسے يكتب، يدرس ۔اور اس کے لیے آپ کو فعل ماضی کے صیغوں میں کچھ ردو بدل کرکے بنانا پڑے گا اور چار حروف (أ - ت - ي - ن اس کے مجموعے کو ((حروف أتين کا نام دیا جاتا ہے )) اور یہ فعل کے مختلف صیغوں کے شروع میں لائے جاتے ہیں ۔ جس کی تفصیل اس تین منٹس کی ویڈیو میں ملے گی۔ جب کسی کام کے کرنے کا کسی کو حکم دیا جائے تو وہ صرف مستقبل میں ہی اس پر عمل درآمد کیا جا سکتا ہے اور اس کے لیے فعل امر کا استعمال کرتے ہیں ۔ جیسے : يكتب سے اکتب، یدرس سے ادرس۔

Category

Show more

Comments - 0